مندرجات کا رخ کریں

پی ایس-128 (کراچی وسطی-7)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-128 (کراچی وسطی-7)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی وسطی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-128 (کراچی وسطی-6)

پی ایس-128 (کراچی وسطی-7) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔104 کراچی۔XVI کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔128 کراچی وسطی۔VI کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع وسطی کے سابقہ ناظم آباد ٹاؤن کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 278,932 ہے۔[3]

عام انتخابات 2024

[ترمیم]

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
طحہٰ احمد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
سید وجیہ حسن جماعت اسلامی پاکستان
عارف قریشی پاکستان پیپلز پارٹی
محمد عرفان تحریک لبیک پاکستان
علی منصور استحکام پاکستان پارٹی
قاضی احسن قمر پاکستان مسلم لیگ (ق)
محمد خالد راہ حق پارٹی
محمد اشرف قریشی جمعیت اہل حدیث
فضل قیوم عوامی نیشنل پارٹی
عاصمہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ
نکہت راشد خان عام لوگ اتحاد
ثاقب اقبال آزاد امیدوار
محمد اسلم گجر آزاد امیدوار
محمد سلیم خان آزاد امیدوار
محمد عباس جعفری آزاد امیدوار
محمد معین الدین آزاد امیدوار
ناصر الدین محمود آزاد امیدوار
نصرت کامران آزاد امیدوار
ہانیہ ہمدانی  آزاد امیدوار
آصف علی خان آزاد امیدوار
ایم ذکا الرحمان خان آزاد امیدوار
خرم سعید خان آزاد امیدوار
روبینہ جاوید آزاد امیدوار
سلمان خان آزاد امیدوار
عبد العلیم صدیقی آزاد امیدوار
غلام سرور آزاد امیدوار
فریال یوسف  آزاد امیدوار

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے۔

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔128 کراچی وسطی۔VI

امیدوار جماعت ووٹ
محمد عباس جعفری متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 29,482
نصرت انوار پاکستان تحریک انصاف 27,771
سید وجیہہ حسین جماعت اسلامی پاکستان 8,871
محمد زوہیب ایوبی تحریک لبیک پاکستان 8,859
طہ احمد خان پاک سرزمین پارٹی 6,473
عارف حسین قریشی پاکستان پیپلز پارٹی 4,953
محسن جاوید ڈار پاکستان مسلم لیگ ن 4,015
سید سلیمان علی احمد آل پاکستان مسلم لیگ 1,554
فضل قیوم عوامی نیشنل پارٹی 801
نتیجہ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد عباس جعفری نے 29,482 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء

[ترمیم]
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

[ترمیم]
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. Draft Polling Scheme *GE-2024 in respect of Sindh Province (PS-128 Karachi Central-VII)". Election Commission of Pakistan. Retrieved 2024-01-06.