پی ایس-90 (کراچی کورنگی-1)
Appearance
حلقہ پی ایس-90 (کراچی کورنگی-1) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع کورنگی |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | پی ایس-92 (کورنگی-1) |
پی ایس-90 (کراچی کورنگی-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]
حدود
[ترمیم]یہ حلقہ کراچی کے ضلع کورنگی کی ماڈل کالونی اور ارد گرد کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ پی ایس۔121 کراچی۔XXXIII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں اسے پی ایس۔92 کراچی کورنگی۔I قرار دیا گیا تھا۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 212,015 (سنہ 2018ء کے مطابق) ہے۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء ملاحظہ کریں۔
سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
Muttahida Qaumi Movement – Pakistan | Muhammad Hussain Khan | 29,889 | 33.29 | ||
پاکستان تحریک انصاف | Abid Jillani | 643 25 | 28.56 | ||
مسلم لیگ ن | Asmat Anwar | 9851 | 10.97 | ||
تحریک لبیک پاکستان | Muhammad Ashraf Khan | 6989 | 7.79 | ||
متحدہ مجلس عمل | Muhammad Farooq | 5932 | 6.61 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | Shahid Khursheed Rana | 4723 | 5.26 | ||
PSP | Abdul Jalil | 3253 | 3.62 | ||
آزاد | Barkat Ullah Siddiqui | 1028 | 1.15 | ||
AAT | Moiz Shahzad | 572 | 0.64 | ||
MQM-H | Rida Asim | 571 | 0.64 | ||
آزاد | Shafiq Ahmed | 289 | 0.32 | ||
آزاد | Aqib Khan | 277 | 0.31 | ||
آزاد | Zameer Waheed Jafri | 255 | 0.28 | ||
آزاد | Syed Hammad Hussain | 159 | 0.18 | ||
Pakistan Aman Tehreek | Muhammad Arshad Taqi | 157 | 0.17 | ||
آزاد | Shahzad Khan | 56 | 0.06 | ||
آزاد | Atif Mansoor Butt | 52 | 0.06 | ||
آزاد | Muhammad Kashif | 50 | 0.06 | ||
آزاد | Syed Khawar Ali Shah | 17 | 0.02 | ||
آزاد | Syed Muhammad Rafay | 11 | 0.01 | ||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 4246 | 4.73 | |||
درست ووٹ | 89,774 | ||||
- رد شدہ ووٹ | 1197 | ||||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 90,971 | ||||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 015 212 | ||||
ملتوی |
عام انتخابات 2013ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2013ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2008ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2008ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- الیکشن کمیشن پاکستان کی دفتری ویب گاہ
- Awazoday.com نتائج دیکھیں
- دفتری ویب گاہ[مردہ ربط] برائے حکومت سندھ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023
پیش نظر صفحہ سندھ کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |